10 نومبر 2026 - 00:03
ویڈیو | ہم اجازت نہیں دیں گے کہ اسپین کا انتظام واشنگٹن اور تل ابیب سے چلایا جائے؛ پیڈرو سانچیز

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ وہ اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ اسپین کا انتظآم واشنگٹن اور تل ابیب سے چلایا جائے۔ / ہم اپنے ووٹ سے، ان سے کہہ دیں گے کہ اسپین کا انتظآم اسپین ہی سے چلتا ہے؛ نہ واشنگٹن سے، نہ تل ابیب سے، نہ بوئنوس آئرس سے اور نہ ہی ماسکو سے، صرف اسپین سے۔ / ہم اجازت نہیں دیں گے کہ ہمارا ملک انتہائی دائیں بازو کے عالمی نیٹ ورک کا ٹرمینل یا پچھواڑہ بن جائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha